ابو ظہبی: انٹرنیشنل پریمیئر ٹینس لیگ (آئی پی ٹی ایل ) نے پہلی پانچ ٹیموں کے ناموں کا اعلان کردیا ۔کھلاڑیوں کی ڈرافٹ کی تقریب 2مارچ کو متحدہ عرب امارات میںمنعقد ہوگی ۔ آئی پی ٹی ایل کے کوفاﺅنڈ ر مہیش بھوپاتی کے مطابق لیگ کے میچوں کیلئے شہروں میں ممبئی سمیت بنکاک ،سنگاپور اور کوالالمپور شامل ہیں جبکہ ایک اور سٹی کا انتخاب مڈل ایسٹ سے کیا جائے گا ۔
Next Post
توبیاس ہاک کو سال کے بہترین ہاکی کھلاڑی ہونے کا اعزاز مل گیا
Wed Jan 22 , 2014
نئی دہلی: جرمنی کے شہرہ آفاق مڈفیلڈر توبیاس ہاک نے فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی پلیئر آف دی ائیر 2013کا ایوارڈ جیت لیا ۔ اس سے قبل 2012میں بھی جرمنی کے ہی ایک کھلاڑی مورٹز فریسٹ نے یہ اعزاز حاصل کیا تھا ۔ ایف آئی ایچ کی طرف سے جاری کردہ بیان کردہ بیان کے مطابق سالانہ ایوارڈ ز کی تقریب […]
