سری نگر (پی پی آئی) بھارت ایک مرتبہ پھر الزام عائد کیا ہے کہ پاکستانی رینجرز نے جموں و کشمیر کے ارنیا سیکٹرمیں بھارتی فورسز کی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے بعد پوری سرحد پر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس نے تمام سرحدی دیہات میں بلیک آؤٹ کی ہدایت دیتے ہوئے رات کو روشنی نہ کرنے اور لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے کا حکم دیا ہے کو کہا ہے۔ سرحد ی دیہات میں رات گئے بھارتی حکام محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لے رہے ہیں۔
Next Post
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پاکستانی صارف استفادہ سے محروم
Wed Nov 1 , 2023
نئی دہلی (پی پی آئی)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے لیکن پاکستان میں قیمتوں کو برقرار رکھا گیا یوں پاکستانی صارف استفادہ سے محروم رہے،پی پی آئی کے مطابق البتہ بھارت میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے چھتیس گڑھ،ہماچل پردیش،اتر پردیش، اتراکھنڈ اور کیرالہ میں پٹرول […]
