حریت رہنمامیر واعظ،مسرور انصاری، آغا سید ہادی مسلسل نظربند

سری نگر (پی پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما ؤں میر واعظ عمر فاروق،مسرورعبا س انصاری اور معروف عالم دین آغا سید محمد ہادی مسلسل گھر میں نظربندہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  انہیں کارکنان سے ملاقات اور عوامی اجتماعات سے خطاب کی اجازت نہیں۔