متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہدادپورمیں آئینی و قانونی حقوق سے آگہی کیلئے سمینارمنعقد

 شہدادپور(پی پی آئی)شہدادپورکی تاریخ میں پہلی مرتبہ لاء سمینار کا انعقاد کیا گیا،جس کا بنیادی مقصد عام لوگوں کو ان کے آئینی و قانونی حقوق سے آگاہ کرنا تھا،  پی پی آئی کے مطابق سیمینار علی بن ابی طالب فاؤنڈیشن کے تعاون سے کیفے کامران ریسٹورنٹ  میں منعقد ہوا اور اس میں شہر کی معروف شخصیات نے شرکت کی سابق صدر شہدادپور بار طارق محمود آرائیں،ایڈوکیٹ معین  بھٹی،ارشادظفربخاری،منورگجر،انور قریشی فرید خان ایڈووکیٹ اور طاہر علی خان ایڈووکیٹ نے خطاب کیا۔سوال و جواب کے سیشن میں سینئر  وکلا نے قانونی پہلو مد نظر رکھتے ہوئے سوالوں کے جواب سے نوازا۔