متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وفاقی کا بینہ کا اجلاس آج  ہوگا،نظر ثانی شدہ حج پالیسی پیش کی جا ئیگی

 اسلام آباد (پی پی آئی)نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا۔ وفاقی کابینہ 6 نکاتی ایجنڈے پر بھی غور کریگی،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کرینگے۔پی پی آئی کے مطابق  غزہ کی صورتحال پر وزیراعظم انوارلحق کاکڑ اپنے دورہ سعودی عرب پر اجلاس کو بریفنگ دینگے۔ اجلاس میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلاپر بھی رپورٹ پیش کی جائے گی