روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تربت میں پولیس چوکی پر حملہ، 3پولیس اہلکاریرغمال,، سرکاری اسلحہ سمیت فرار

تربت (پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع تربت میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کیا اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے بعد تین اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا۔حملے میں پولیس اہکاروں کو یرغمال بنائے جانے کی واردات کی حکام نے تصدیق کی۔پی پی آئی کے مطابق  مسلح افراد سنگانی سرمومن پولیس چوکی پر پہنچے اور پولیس اہلکاروں کو گن پوائنٹ پر اپنے ہمراہ لے گئے، یرغمال بنائے گئے اہلکاروں کی شناخت نعیم، ندیم اور سمیر کے ناموں سے ہوئی، حملہ آوروں نے پولیس اہلکاروں سے دو سب مشین گنیں اور میگزین بھی چھین لیے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی اہلکار جائے وقوع پر پہنچے اور سرچ آپریشن شروع کیا۔