روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پشاور میں جے یو آئی کی مرکزی مجلس عمومی کا  اجلاس  آج ہوگا

پشاور(پی پی آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے  جے یو آئی  کی مرکزی مجلس عمومی کا اہم اجلاس ہفتہ18اور اتوار 19نومبر کو پشاور میں طلب کرلیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق دوران اجلاس مرکزی عمومی کو مولانا فضل الرحمان ملکی صورتحال اور قطر میں حماس رہنماوں سے ملاقات کی بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں انٹر ا پارٹی الیکشن پر مرکزی ناظم انتخاب مولانا عطا الحق درویش رپورٹ پیش کریں گے۔