متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

باغوں کا شہر لاہورا سموگ کے باعث فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر براجمان

 لاہور(پی پی آئی)باغوں کے شہرمیں سموگ کاراج ہے جس کے باعث فضائی آلودگی میں لاہور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ شہر لاہور میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح317ریکارڈ کی گئی، فیز 8 ڈی ایچ اے میں شرح 411، کینٹ پولو گراؤنڈ 454، ایچی سن کالج میں شرح401 ریکارڈ کی گئی،  پی پی آئی کے مطابق شہر کا موجود درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن نافذ دوسری جانب ماہرین کے مطابق شہری احتیاط کریں، درجہ حرارت کم ہونے کے باعث خنکی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری تک جاسکتاہے۔ انتظامیہ کی جانب سے سموگ کے باعث صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں ہفتہ کوسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے، پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابقلاہور، ننکانہ، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔