شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عام انتخابات 2024، الیکشن کمیشن نے لیڈ ٹرینرز کی ٹریننگ کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(پی پی آئی) عام انتخابات 2024، الیکشن کمیشن نے ٹریننگ کے پہلے مرحلے میں لیڈ ٹرینرز کی ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔ الیکشن کمیشن حکام کی جانب سے لیڈ ٹرینرز کو آج ایک روزہ ٹریننگ دی جا رہی ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے 28 لیڈ ٹرینرز کو ٹریننگ دی جا رہی ہے، لیڈ ٹرینرز کو ٹریننگ کا آغاز صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے آج ہی لیڈ ٹرینرز کو ٹریننگ مکمل کر لی جائے گی جبکہ  ذرائع کا کہنا ہے کہ لیڈ ٹرینرز ڈی آر اوز اور آر اوز کو تعیناتی کے ٹریننگ دیں گے۔