عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد چودھری کے پروڈکشن آرڈر اور میڈیکل ٹیسٹ سے متعلق فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد (پی پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام ا?باد نے فواد چودھری کے پروڈکشن ا?رڈر اور میڈیکل ٹیسٹ سے متعلق فیصلہ محفوظ  کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام ا?باد میں  فواڈ کیس میں فوادچودھری کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش نہ کیا جا سکا، جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے کیس کی سماعت کی۔وکیل فیصل چودھری نے کہاکہ فوادچودھری کی حاضری لگادی  گئی،فوادچودھری کا کووڈ ٹیسٹ کرانا ہے،یہ لوگ عدالتی احکامات کی بھی تعمیل نہیں کر رہے،عدالت فوادچودھری کیپروڈکشن آرڈر جاری کرے۔