پاک فوج کے خلاف زہر اگلنے اور فرقہ واریت کے پھیلاؤ میں ملوث شرپسندوں کے گرد گھیرا تنگ

 اسلام آباد (پی پی آئی) سوشل میڈیا پر فیک اکاؤنٹ بنا کر انڈیا، افغانستان کی منشاپر ریاست پاکستان  اورپاک فوج کے خلاف زہر اگلنے والوں اور فرقہ واریت کے پھیلاؤ میں ملوث  شرپسندوں کے اکاؤنٹ کانئی ٹیکنالوجی کے تحت سراغ لگایا جاہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق آئندہ چند روز میں پاک فوج کے شہداکیخلاف پاکستان کے اندر فیک اکاؤنٹ بنا کر جو ٹرینڈ بنایا جارہا ہے ان تمام اکاؤنٹس کا سابقہ ریکارڈ بھی منظرعام پر لایا جائے گا.

Next Post

امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن حمید فیصل مسجد میں آج نماز جمعہ کی امامت کرائیں گے

Thu Nov 23 , 2023
 اسلام آباد (پی پی آئی)امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن حمید جو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کانفرنس میں خصوصی شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق وہ جمعہ 24نومبر کو فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت بھی کرائیں گے -امام کعبہ کی قائد […]