ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن حمید فیصل مسجد میں آج نماز جمعہ کی امامت کرائیں گے

 اسلام آباد (پی پی آئی)امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن حمید جو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کانفرنس میں خصوصی شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق وہ جمعہ 24نومبر کو فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت بھی کرائیں گے -امام کعبہ کی قائد اعظم آڈیٹوریم فیصل مسجد میں خطاب کا موضوع” شریعت و قانون میں انسانی جان کا تحفظ”  ہے۔