جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الخدمت سندھ کونسل میں نئے پروجیکٹس کی منصوبہ بندی،جاری پروجیکٹس پر غور

ہالہ (پی پی آئی)الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کا ریجنل جنرل کونسل اجلاس ہالہ میں منعقد ہوا۔جس میں الخدمت سندھ کے صدر ڈاکٹر سیدتبسم جعفری اور دیگرذمہ داران نے شرکت کی۔ پی پی آئی کے مطابق ریجنل جنرل کونسل میں ضلعی صدور کو بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں الخدمت کے سندھمیں جاری پروجیکٹس کا جائزہ لیاگیا نئے پروجیکٹس کی منصوبہ بندی کی گئی۔پی پی آئی کے مطابق تبسم جعفری نے کہاکہ الخدمت ضرورتمندوں کی نہ صرف سماجی خدمت میں کوشاں ہے بلکہ الخدمت اسپتالوں،موبائل ہیلتھ یونٹس اورمیڈیکل سینٹرز کی جانب سے روزانہ بنیادپر مریضوں کو مفت ادویات اور کسانوں کوبیج اورکھاد مہیاکی جارہی ہے۔