جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسلم لیگ (ن) کی انتخابی مہم کا آغاز نواز شریف کے مقدمات پر منحصر

 اسلام آباد (پی پی آئی)پیپلز پارٹی ملک بھر میں ریلیاں نکال کر ایک جارحانہ انتخابی مہم کا آغاز کر چکی ہے، تاہم اس کی سابقہ اتحادی جماعت مسلم لیگ (ن) نے اپنی انتخابی مہم کے آغاز کو پارٹی سربراہ نواز شریف کے ان تمام کیسز میں کلیئر ہونے سے جوڑ دیا جن کا وہ سامنا کر رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق  دونوں جماعتوں کی حریف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 8 فروری 2024 کو عام انتخابات کے انعقاد کے پیش نظر جلسے کرنے کے لیے بے چین ہے، لیکن پارٹی کا دعویٰ ہے کہ حکام اس کی اجازت نہیں دے رہے اور اْن پارٹی کارکنان کی پکڑ دھکڑ میں مصروف ہیں جو ایسی کسی بھی سرگرمی میں حصہ لینے کی ہمت کرتے ہیں۔