کراچی: پاکستان بیس بال فیڈریشن نے فیڈریشن کا غیر قانونی طور پرنام استعمال کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔پاکستان بیس بال فیڈریشن کی ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا،جس کی سربراہی فیڈریشن کے چیئر مین جاوید یوسف نے کی ۔ڈویلپمنٹ کمیٹی نے پاکستان بیس بال فیڈریشن کو سافٹ بال کی ترقی اور ایشین گیمز کے لئے علیحد ہ کمیشن مقرر کرنے کی درخواست کی تاکہ قومی بیس بال ٹیم ایشین گیمز میں مثبت نتائج دے سکے ۔
Next Post
آکلینڈ کلاسک ٹینس : وینس ولیمز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
Thu Jan 2 , 2014
آکلینڈ: امریکا کی وینس ولیمز ،سربیا کی اینا آئیوانوچ اور جاپان کی کرومی نارا آکلینڈ کلاسک اوپن ٹینس کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔نیوزی لینڈ میں جاری ٹورنامنٹ میں وینس ولیمز نے آسٹریا کی وونی میوسبرگر کو پہلے سیٹ چھ چار سے شکست کھانے کے باوجود اگلے دونوں سیٹ میں چھ تین اور چھ دو سے ہرا دیا ۔ اینا […]
