جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جعلی ادویات کیس میں عرصہ دراز سے روپوش 2ملزمان پشاور میں گرفتار

پشاور(پی پی آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے  جعلی ادویات کیس میں عرصہ دراز سے روپوش دو ملزمان کو گرفتارکرلیاہے۔پی پی آئی کے مطابق ایف آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن سرکل نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے غیر رجسٹرڈ اور جعلی ادویات کیس میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ ملزمان کافی عرصہ سے روپوش تھے اور ان کی گرفتاری کے لئے بار بار چھاپے مارے جاتے تھے لیکن وہ رفو چکر ہوجاتے تھے۔ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزمان کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا جس کے بعد ان سے تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔