جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فوزیہ صدیقی بہن عافیہ صدیقی سے امریکہ میں 2 اور 3 دسمبر کو ملاقات کریں گی

 کراچی (پی پی آئی) فوزیہ صدیقی کی اپنی بہن عافیہ صدیقی سے امریکہ میں ملاقات کی تاریخ طے پا گئی۔پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے  2 اور 3 دسمبر کو ملاقات کریں گی۔ سینیٹر مشتاق اور سینیٹر طلحہ بھی ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ہمراہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ عافیہ صدیقی کو 2010 میں امریکی فوجیوں پر حملے کے الزام میں 86 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی، امریکی محکمہ انصاف نے انہیں القاعدہ کی سہولت کار قرار دیا تھا۔