روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 فروری الیکشن کی تیاریوں میں مصروف بلاول بھٹو زرداری  اچانک دبئی روانہ

کراچی (پی پی آئی) فروری الیکشن کی تیاریوں میں مصروف  پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  اچانک دبئی روانہ ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کراچی ایئرپورٹ کے وی آئی پی ٹرمینل سے دبئی چلے گئے ہیں، ان کے ہمراہ بلاول ہاوس کی سکیورٹی سے منسلک اہلکار بھی روانہ ہوئے ہیں۔واضح رہے کہ بلاول بھٹو ان دنوں فروری میں ہونے والے  الیکشن کی  تیاریوں  میں  مصروف  تھے، دبئی کس سلسلے میں روانہ ہوئے، پیپلزپارٹی کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔