جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سول لائنز پولیس کی اہم کارروائی،جیولر شاپ پر ڈکیتی کی واردات کرنے والے 2 خطرناک ڈاکو گرفتار، مال مسرقہ بر آمد

راولپنڈی (پی پی آئی)  سول لائنز پولیس نے کارروائی کرکیجیولر شاپ پر ڈکیتی کی واردات کرنے والے 2 خطرناک ڈاکو گرفتارکرکے ان سے ساڑھے گیارہ تولے طلائی زیورات، 11 لاکھ کیش اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدکرلیا۔پولیس کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جیولر شاپ پر ڈکیتی کی واردات کرنے والے 02خطرناک ڈاکوؤں کو کرفتار کر لیا،گرفتار لزمان میں قاسم اور حیدر شامل ہیں،ملزمان سے ساڑھے گیارہ تولے طلائی زیورات، 11 لاکھ کیش اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمدہوا،ڈاکؤوں نے واردات کے دوران چوکیدار کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا،ملزمان جڑواں شہرہوں میں رابری، نقب زنی جیسے سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں، ایس پی پوٹھوہار نے ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، شہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔