نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 آصف معین زبیری مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا

کراچی (پی پی آئی)آل پاکستان آرایم ایس ایمپلائز یونین کے چیئرمین عارف معین زبیری کے بڑے بھائی آصف معین زبیری مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی و خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا،پی پی آئی کے مطابق اس موقع پرتنویر احمد،فراز اقبال یونین کے، عہدیداران کے علاوہ اسٹاف کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر مرحوم آصف معین زبیری مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کرائی گئی۔