نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی آج سکھر پہنچیں گے

کراچی (پی پی آئی) جماعت اسلامی سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی ان دنوں بالائی سندھ  کے تین روزہ دورے پرہیں، پی پی آئی کے مطابق انھوں نے اتوار کو  لاڑکانہ،خیرپور میرس، اور پیر کو کو دادو  میں اجتماعات سے خطاب کیا وہ 28نومبر کو سکھر میں مختلف دعوتی،تنظیمی اور عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے۔