بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں کامران چورنگی کے گھر سے 4 افراد کی سربریدہ لاشیں برآمد

کراچی (پی پی آئی)گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب گھر سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی سربریدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق چاروں افراد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا، مقتولین میں ماں اور تین بیٹے شامل ہیں، بچوں کی عمر 10 سے 15 سال کے درمیان ہے۔پولیس کے مطابق مقتول خاتون کی شناخت صائمہ جبکہ بچوں کی اشہد، شاہ زین اور احد کے نام سے ہوئی ہے۔پی پی آئیکے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ  مقتول خاندان کے سربراہ نے تھانے پہنچ کر بتایا کہ جس وقت اس کے اہل خانہ کو قتل کیا گیا وہ گھر پر موجود نہیں تھا، پولیس کی ٹیمیں اور دیگر متلعقہ ادارے موقع پر پہنچ چکے ہیں اور  واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔