سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیاسی ماحول میں یکا یک تیزی، کوئٹہ اجتماع  کے بعد تمام سیاسی جماعتیں ہی فعال

لاہور(پی پی آئی)سیاسی ماحول میں یکا یک گرمی آگئی ہے۔پی پی کے کوئٹہ اجتماع  کے بعد مسلم لیگ ن،استحکام پاکستان پارٹی، تحریک انصاف اور ایم کیو ایم سمیت تمام جماعتیں ہی فعال نظرآتی ہیں،پی پی آئی کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے تو انتخابی سرگرمیاں تیز کرنے  ورکرز کنونشن میں شرکت  کا اعلان بھی کردیا ہے،  وہ 9 دسمبر کو جلال پور جٹاں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گی،ورکرز کنونشن کا انعقاد جلال پور جٹاں ا سٹیڈیم میں کیا جائے گا، ورکر کنونشن  کی میزبانی جلال پور جٹاں سے صوبائی اسمبلی پی پی 30 کے ٹکٹ ہولڈر چودھری علی وڑائچ کر رہے ہیں۔