سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن 16 دسمبر کو ملک میں الیکشن شیڈول کا اعلان کرے گا، 8 فروری کو پولنگ ڈے مقرر

 اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن 16 دسمبر کو الیکشن شیڈول کا اعلان کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو پولنگ ڈے مقرر کر رکھا ہے،17 دسمبر سے امید واروں کے کاغذات نامزدگی وصولی کا سلسلہ شروع ہو گا،پی پی آئی کے مطابق انتخابی شیڈول کی تفصیلات مرتب کی جارہی ہیں۔قانون کے تحت پولنگ ڈے سے 54 روز پہلے انتخابی شیڈول جاری کیا جائے گا۔