سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سکھرمیں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلیٹیشن کے سیٹلائٹ سینٹرکیلئے3ایکڑ زمین الاٹ

کراچی (پی پی آئی)محکمہ صحت کی درخواست پر سندھ کابینہ نے ضلع سکھر کے دیہہ نندو کوہستان میں تین ایکڑ زمین مفت الاٹ کرنے کی منظوری دے دی۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت اس زمین پر سندھ انسٹی ٹیوٹ آف فزیکل میڈیسن اینڈ ری ہیبلیٹیشن کا سیٹلائٹ سینٹر قائم کرے گی۔