سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 لاہور میں محمد اکرم خان کے انتقال پرمحبان پٹھانان گوڑیانی فورم کا اظہارافسوس

 کراچی (پی پی آئی) محبان پٹھانان گوڑیانی فورم نے  لاہور  میں محمد اکرم خان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے،پی پی آئی کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ  ٹبہ سلطان پورادا کی  گئی اور تدفین  مقامی قبرستان میں ہوئی۔