شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مین کامیاب پینل کو آئی جی کی مبارکباد

بدین (پی پی آئی)آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سال 2023-2024 میں جرنلسٹ پینل میں صدر کے عہدے کے لیئے کامیاب امیدوار کاشف ہاشمی,نائب صدر ندیم احمد, سیکریٹری ریحان خان چشتی،جوائنٹ سیکریٹری رجب علی جبکہ سیکریٹری اطلاعات اکرم قریشی سمیت دیگر عہدیداران و گورننگ باڈی کے ممبران کو مبارکباد دی ہے۔مبارک باد کے پیغام مین آئی جی سندھ  نے کہا ہے کہ صحافت سے وابستہ آپ اپنے تمام ساتھیوں کے مسائل و مشکلات کے حل کے لیئے خصوصی لائحہ ترتیب دینگے بلکہ باہم اتفاق اور اتحاد کیساتھ آگے بڑھتے ہوئے اپنے انفرادی اور اجتماعی عمل سے عوام کی آواز کو اونچے ایوانوں تک بھی پہنچائیں گے۔انہوں نے کہا کہ مجھے قوی امید ہیکہ آپ لوگ اپنی غیرجانبدارانہ رپورٹنگ,تجزیوں اور رائے دہی سے ناصرف صحافت کے مثبت پہلو کو اجاگر کرینگے بلکہ صحافتی اصولوں اور اقدار کی پاسداری کرتے ہوئے اس عظیم شعبے کی نیک نامی میں بھی اضافہ کرینگے۔