شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارت اپنے غیرقانونی اقدامات سے کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کودبا نہیں سکتا,نگران وزیراعظم

ٓاسلام آباد (پی پی آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بھارت اپنے غیرقانونی اقدامات سے کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کودبا نہیں سکتا بلکہ ایسے اقدامات سے جدوجہد کو مزید تقویت ملے گی۔ وہ مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چودھری انوار الحق اور قانون ساز اسمبلی کے سپیکر لطیف اکبر سے باتیں کررہے تھے۔ انوارالحق کاکڑ نیکہاکہ پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جموں و کشمیر کیعوام کے ساتھ  اظہاریکجہتی کرنے پر وزیراعظم کا شکریہ اداکیا۔