شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کے سانحے کو نو سال مکمل ہو گئے

پشاور (پی پی آئی)آرمی پبلک سکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کے سانحے کو آج نو سال مکمل ہو گئے۔آرمی پبلک سکول میں شہید طلباء اور اساتذہ کیلئے خصوصی دعاؤں اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔دو ہزار چودہ میں آ ج کے روز آرمی پبلک سکول پشاور پر چھ دہشت گردوں کے حملے میں طلباء اور اساتذہ سمیت ایک سو سینتالیس معصوم افراد شہید ہو گئے تھے۔اس سلسلے میں مر کزی تقریب آرمی پبلک سکول پشاور میں ہو گی۔