آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ٹنڈولکر آئی پی ایل میں شرکت کے بعد ووٹ ڈالنے ممبئی پہنچ گئے

ممبئی: کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر دبئی میں آئی پی ایل میں شرکت کے بعد بھارت کے عام انتخابات میںاپنا ووٹ کاسٹ کرنے ممبئی پہنچ گئے۔الیکشن کے دوران ممبئی میں سچن ٹنڈولکر کی41ویں سالگرہ منانے کے انتظامات بھی کئے گئے ہیںسچن ٹنڈولکر نے عوام سے الیکشن میں بھر پور حصہ لینے کی درخواست کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس طرح ہررن میچ کے لئے اہم ہوتاہے بالکل اسی طرح ہر ووٹ الیکشن کے لےے ،کرکٹ لیجنڈ ٹنڈولکر بین الاقوامی کرکٹ سے 16نومبر 2013کو ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔