ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں ای سٹیمپنگ کے نظام کاآغازکردیا

خیبرپختونخوا(پی پی آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ای سٹیمپنگ کے نظام کا آغاز کیاہے۔ ای سٹیمپنگ کے نظام کا باقاعدہ افتتاح نگران وزیر محصولات احمد رسول بنگش نے پشاور میں کیا۔ اس اقدام کا مقصد جعلی اسٹامپ پیپرز کے پھیلاؤ کی روک تھام اور صوبائی اکاؤنٹ میں بینک آف خیبر کے ذریعے محصولات جمع کرنے میں سہولت فراہم کرنا ہے۔