ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اقدامات سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا،گوہراعجاز

 اسلام آباد (پی پی آئی)تجارت، صنعتوں اور پیداوار کے نگران وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے معیشت کی بحالی کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔انہوں نے یہ بات کراچی میں تاجروں کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی طرف سے کئے گئے اقدامات سے ملک میں صنعتی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ یہ کونسل خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک اور چین کے ساتھ تندہی سے کام کررہی ہے اور پاکستان میں بھاری بیرونی سرمایہ کاری متوقع ہے۔