پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اتحادی جماعتوں کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا ارادہ رکھتے ہیں،سعد رفیق

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنماخواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ ان کی جماعت اتحادی جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا ارادہ رکھتی ہے۔آج کراچی میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس پارٹی کے ارکان کے ہمراہ صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما نے کہا کہ جو جماعت بھی پاکستان مسلم لیگ نون سے اتحاد کرنا چاہتی ہو، ہم اسے خوش آمدید کہیں گے۔اس موقع پر جی ڈی اے کے رہنما صدر الدین شاہ نے کہا کہ ان کا اتحاد ان جماعتوں سے نجات حاصل کرے گا جو عوام کو سہولتوں کی فراہمی میں ناکام رہی ہیں۔