پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن:خواتین اوراقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے نظرثانی شیڈول جاری

اسلام آباد(پی پی آئی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے انتخابی عمل کے متعدد مراحل پر نظرثانی کی ہے۔نظرثانی شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی آخری تاریخ اگلے مہینے کی تیرہ مقرر کی گئی ہے جبکہ ریٹرننگ افسروں کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں اگلے ماہ کی سولہ تاریخ تک دائر کی جاسکتی ہیں۔امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست اگلے ماہ کی 20 تاریخ کو جاری کی جائے گی جبکہ امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 22 تاریخ تک واپس لے سکتے ہیں۔امیدواروں کی حتمی فہرست اگلے ماہ کی تیئس تاریخ کو جاری کی جائے گی۔