متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 تعلیمی بورڈ میرپور خاص نے نویں جماعت سائنس اورجنرل گروپس امتحانات  کے نتائج کا اعلان کردیا

 میرپورخاص(پی پی آئی (ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور خاص نے نویں جماعت سائنس اورجنرل گروپس کے سالانہ امتحانات  2023کے نتائج کا اعلان کردیا ہے. یہ نتائج تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ www.bisemirpurkhas.com پر بھی  دیکھے جا سکتے ہین۔  سائنس گروپ میں 29568 امیدوار رجسٹرڈ ہوئے۔  اس سال مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب91.74 فیصد رہا۔کامیا ب امیدواروں میں 27036 نے سات پرچوں میں،1483 نے چھے پرچوں میں، 131نے پانچ پرچوں میں،384 نے چارپرچوں میں،52نے تین پرچوں میں،60 نے دوپرچوں میں اور 102 نے ایک پرچہ میں کامیابی حاصل کی۔ اسی طرح جنرل گروپ میں 358 امیدوار رجسٹرڈ ہوئے۔  اس سال مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب66.48 فیصد رہا۔کامیا ب امیدواروں میں 232 نے سات پرچوں میں،39 نے چھ پرچوں میں،24 نے پانچ  پرچوں میں،6 نے چارپرچوں میں،1 نے تین پرچوں میں،3 نے دوپرچوں میں اور1 نے ایک پرچہ میں کامیابی حاصل کی۔