حضرت سخی سلطان باہوؒ کے عرس مقدس کے سلسلہ میں محفل نعت منعقد ہوگی

نوابشاہ (پی پی آئی) حضرت سخی سلطان باہوؒ کے عرس مقدس کے سلسلہ میں جمعہ 05 جنوری کو بعد مغرب تا عشا محفل نعت ایسرپورہ گول چکرہ نوابشاہ  میں ملک محمد اکرم سلطانی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگی،پی پی آئی کے مطابق مشہور و معروف نعت خواں بارگاہ رسالت مآب میں گلہائے عقیدت پیش کریں گے۔

Next Post

امریکی سفیر ڈونلڈبلوم کی نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات

Tue Jan 2 , 2024
اسلام آباد  (پی پی آئی)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگران وزیر خارجہ جیلانی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔  امریکی سفارتخانہ کے مطابق پاکستان میں امریکی سفیر ڈونالڈ آرمن بلوم اور نگران وزیر خارجہ جیلانی کی ملاقات میں […]