خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جی ڈی اے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس آج کراچی میں طلب

کراچی (پی پی آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس  بدھ3 جنوری کو سہہ پہر 3 بجے فنکشنل لیگ ہاؤس کلفٹن کراچی میں طلب کیا گیا ہے، صدرالدین راشدی صدارت کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس میں جی ڈی اے کی کور کمیٹی اور پارلیمانی بورڈ کے اراکین شرکت کریں گے اور سندھ بھر سے جی ڈی اے کے نشان پر قومی اور صوبائی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے درخواست گزاروں کے انٹرویو لئے جائیں گے-