متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آزاد کشمیرکے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات آج سے شروع

مظفرآباد (پی پی آئی)آزاد کشمیر میں سردی کی لہر میں شدید اضافے کے پیش نظر  اسکولوں کی موسم سرماکی تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے اب تمام اسکول جمعہ 5جنوری سے 15 جنوری تک بند رہیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق محکمہ تعلیم اسکولز نے بتایا ہے کہ سردی  میں شدید اضافے کے پیش نظر اور ریاست بھر سے بھرپور عوامی مطالبے پر وزیر تعلیم سکولز دیوان چغتائی نے تعطیلات کے شیڈول میں تبدیلی کے احکامات دیئے ہیں۔