ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وادی نیلم میں درجہ حرارت منفی17،خشک سردی سے امراض پھوٹ پڑے

مظفرآباد (پی پی آئی)وادی نیلم میں  میں کڑاکے کی سردیپڑ رہی ہے اور درجہ حرارت منفی سترہ تک پہنچ گیا،ندیاں، نالے اور چشمے جم  چکے   ہیں۔،شدید سردی کی وجہ سے سیاحوں کی آمد بند ہوگئی ہے اورسیاحت سے جڑے لوگوں کا کاروبار ٹھپ ہوکررہ گیا ہے، خشک سردی کے باعث بیماریاں پھوٹ پڑی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  ضلع نیلم میں گزشتہ تین ماہ سے بجلی کی آنکھ مچولی جاری ہے،شدید سردی کی وجہ سے ا سکولوں میں چھٹیاں کردی گئی ہیں۔