خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی کاٹھور لنک روڈ آمد، انٹرچینچ کا سنگ بنیاد رکھا

نوری آباد (پی پی آئی)نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر  کاٹھور پہنچے تووزیراطلاعات احمد شاہ، سیکریٹری ورکس نواز سوھو، سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن اور دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔ پی پی آئی کے مطابق نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے  لنک روڈ کے انٹرچینچ کا سنگ بنیاد رکھ ا اور منصوبہ کی مقررہ مدت میں تکمیل کی ہدایت دی۔