شہدادکوٹ (پی پی آئی)معروف ادیب ودانشور کنہیا لال گربخشانی 82 سال کی عمر میں دیہانت کر گئے ان کی آخری آخری رسومات شہدادکوٹ میں ادا کی گئیں جن میں سیاسی وسماجی رہنما شریک ہوئے۔ پی پی آئی کے مطابق شرکا نے ان کے پسماندگان سے اظہار افسوس کرتے ہوئے آنجہانی کی علمی و ادبی خدمات کو سراہا۔
Next Post
پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کاسالانہ کنونشن شکارپور میں شروع
Fri Jan 12 , 2024
شکار پور(پی پی آئی)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) سندھ کا سالانہ 02روزہ کنونشن شکارپور میں 12 شروع ہو گیا۔ پیما سندھ کے صدر ڈاکٹر عبدالرشید وہاب میمن کے مطابق کنونشن میں سندھ بھر سے پیماکے ارکان شریک ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر عبدالغفار بلو،ڈاکٹر عطاالرحمن، ڈاکٹر حافظ […]
