شکار پور(پی پی آئی)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) سندھ کا سالانہ 02روزہ کنونشن شکارپور میں 12 شروع ہو گیا۔ پیما سندھ کے صدر ڈاکٹر عبدالرشید وہاب میمن کے مطابق کنونشن میں سندھ بھر سے پیماکے ارکان شریک ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق ڈاکٹر عبدالغفار بلو،ڈاکٹر عطاالرحمن، ڈاکٹر حافظ مختیار کاندھڑو، ڈاکٹر شانتی لال،مرکزی صدر پیما ڈاکٹر عبدالعزیز میمن بھی مدعو ہیں۔
Next Post
ڈیزل اب صرف پاکستان اسٹیٹ آئل ہی درآمد کرسکے گا،وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
Fri Jan 12 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)ڈیزل کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کو بہتر بنانے کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ ڈیزل اب صرف پاکستان اسٹیٹ آئل ہی درآمد کرسکے گا، پی پی آئی کے مطابق وزارت توانائی نے اوگرا کو ڈیزل درآمد کے […]
