ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوجوان فلم سازوں کی تیار کردہ شارٹ فلموں پر مبنی فلم فیسٹیول کراچی میں شروع

نوجوان فلم سازوں کی تیار کردہ شارٹ فلموں پر مبنی فلم فیسٹیول کراچی میں  جمعہ کو شروع ہو گیا جو اتوار 14 جنوری تک ڈی ایچ اے کراچی فیز 8 کے نیو پلیکس سینما میں  جاری رہے گا۔ اس فیسٹیول میں شریک ہونے والے نوجوان فلم سازوں میں سے زیادہ تر کا تعلق یونیورسٹی کے اْن طلباسے ہے جن کے پاس وسائل اور نیٹ ورک کی کمی ہے۔ فیسٹیول میں 16سے 18شارٹ فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائینگی۔ابتدائی دو روز  8سے 9شارٹ فلمیں پیش ہوں گی جن کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ 25منٹ فی فلم ہوگا جبکہ آخری دنجیوری کے ممبران 9کیکٹگریز میں پوزیشن ہولڈرز میں ایوارڈز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کریں گے۔