ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شدید دھند،ٹرینوں کاشیڈول متاثر،1سے 6گھنٹہ تک تاخیر کاشکار

کراچی (پی پی آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے ریل گاڑیوں کی آمدورفت بری طرح متاثر ہوئی ہے  اور ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق قراقرم، پاک بزنس، کراچی، تیز گام، رحمان بابا، علامہ اقبال،گرین لائن جعفر ٹرین تاخیر سے کراچی پہنچیں اسی طرح کراچی سے لاہو جانے والی ٹرینیں بھی تاخیر سے پہنچیں۔