کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موٹروے کے سکھر تا حیدرآباد M-6 سیکشن کی تعمیرجلد متوقع

شہداد پور (پی پی آئی)پشاور تا کراچی موٹروے کے سکھر تا حیدرآباد M-6 سیکشن کی کنسٹرکشن کا آغاز جلد ہونے والا ہے اس کے بعد سی پیک کا مغربی روٹ مکمل ہو جائے گا. شہداد پور  انٹر چینج بھی اس موٹر وے روٹ کا حصہ ہے۔پی پی آئی کے مطابق اس   انٹر چینج  کی تعمیر سے شہداد پور بھی موٹر وے کے ذریعے پورے ملک سے براہ راست جڑ جائے گا۔