ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیپلز پارٹی عوامی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے،بلاول بھٹو

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی جماعت عوامی خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے۔انہوں نے آج ڈیرہ مراد جمالی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد چھوٹے کاشتکاروں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے ان کی جماعت کسان کارڈ کا اجراء کرے گی جبکہ نوجوانوں کی مالی معاونت کیلئے یوتھ کارڈ بھی شروع کیا جائے گا۔