شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پاکستان اور چین کے درمیان نئے کارگو روٹ شروع

کراچی(پی پی آئی) پاکستان اور چین کے درمیان نئے کارگو روٹ کا آغاز کر دیا گیا، پی پی آئی کے مطابق ایزو-لاہور کارگو روٹ سے ہر ہفتے ٹیکسٹائل، 3سی الیکٹرانک مصنوعات، الیکٹرانک سامان300ٹن سے زیادہ فضائی نقل و حمل کی جائیگی۔