آئی جی کی زیرِ صدارت اجلاس ، سندھ میں دہشت گردی کے واقعات میں غیر معمولی کمی پر اطمینان

کراچی قائدآباد سواتی محلہ، حلیمہ مسجد کے قریب آوارہ گولی لگنے سے نوعمر لڑکی زخمی

ٹھٹھہ میں دوران محرم امن و امان یقینی بنانے کے لئے اجلاس منعقد ، علما بھی شریک

اوکاڑہ حویلی لکھا میں ٹریفک حادثہ ، 8 سالہ لڑکے کی زندگی لے گیا

اوکاڑہ میں میں معمولی بات پر گروپی تصادم ،ایک شخص جاں بحق ،2 شدید زخمی

متحدہ نے پاکستان کا شیڈو بجٹ پیش کردیا ، اقتصادی جمود کو حل کرنے کا عزم

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی

انگ کانگ(پی پی آئی) پاکستان نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ کو شکست دے کر چیلنج کپ جیت لیا۔پاکستان نے میزبان ٹیم کیخلاف چیلنج سیریز دو۔ ایک سے جیت لی، پاکستان نے تیسرے میچ میں ہانگ کانگ کو 33-58 سے شکست دے کر چیلنج کپ اپنے نام کیا۔ پی پی آئی کے مطابق پاکستان کی جانب سے تیسرے میچ میں محمد وسیم اکرم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔پاکستان نے اس سے قبل پہلا میچ 39-63 سے جیتا تھا جبکہ دوسرے میچ میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔