شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان پیپلز پارٹی کا 21 جنوری کو لاہور میں پاور شو کا فیصلہ

لاہور(پی پی آئی)پاکستان پیپلز پارٹی  نے اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم کے سلسلے میں 21 جنوری کو پاور شو  کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے، پیپلز پارٹی کا جلسہ بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ انتخاب این اے 127  میں منہاج القرآن یونیورسٹی سے متصل گراؤنڈ میں  منعقد ہوگا،جلسے کے لئے قائم مینجمنٹ کمیٹی نے بلاول بھٹو کے سکیورٹی  اسٹاف کی مشاورت سے جلسے کے لئے جگہ کا فیصلہ کیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق   پارٹی کی جانب سے  لاہور میں پاور شو کامیاب کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے،جلسے کے لئے بنائی جانے والی مینجمنٹ کمیٹی نے لاہور سمیت پنجاب بھر کی تنظیموں کو جلسے کی تیاریوں کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔