سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

برسراقتدارآکر عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے، عبدالعلیم خان

لاہور(پی پی آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا کہ ہم سیاست کو عبادت سمجھتے ہیں، انتخابات میں کامیابی کے بعد عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے۔ پی پی آئی کے مطابق   عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ شاہدرہ کے عوام کی ترقی اور بہتری کیلئے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے، ہر یونین کونسل میں تعلیم، صحت اورصحت عامہ کے شعبوں میں بہتری لائیں گے۔عبدالعلیم خان کا مزید کہنا تھا کہ 22 سال کی سیاست عوام کی خدمت اور شہریوں کے مسائل کے حل پر مبنی ہے۔